دل اداس رہتا ہے
بارشوں کے موسم میں
زندگی پگھلتی ہے
خواہشوں کے موسم میں
وقت ٹھہر جاتا ہے
منتظر نگاہوں میں
جنگلوں کے خطرے ہیں
بستیوں کی راہوں میں
ہو سکے تو لوٹ آنا
پیار کی پناہوں میں
عشق کا اجارہ ہے
دل کی شاہراہوں پر
دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)
-
by اردو کویت

- Categories: اردو شاعری
- Tags: Farhat Abbas Shahفرحت عباس شاہ
متلعقہ مواد
ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے
by
اردو کویت
اگست 11, 2020
ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے
by
اردو کویت
جولائی 13, 2020
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے
by
اردو کویت
اپریل 1, 2020
نظر بھر دیکھ لوں بس -- (شارق کیفی)
by
اردو کویت
جنوری 9, 2017
وہ کہتی ہے سنوجاناں! - عاطف سعید
by
اردو کویت
جنوری 9, 2017