تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
(محمد عرفان شفیق، کویت) کویت میں پاکستانی کمیونٹی کی عطیہ خون کے حوالے سے فعال تنظیم پاک ڈونرز کویت چیپٹر ...