2 ستمبر 2016: سام سنگ الیکٹرونکس نے اپنے فون گیلکسی نوٹ 7 کی مزید سپلائی وقتی طور پر روک دی ہے- صارفین کی جانب سے سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 میں خامیوں کی شکایات سامنے آئی تھیں- ان اسمارٹ فونز کی اضافی کوالٹی کنٹرول ٹییسٹنگ کی جارہی ہے- فریز ہوجانے اور بیٹری کے گرم ہوکر پھٹ جانے تک کی شکایتیں پچھلے ایک مہینے کے دوران بڑے تواتر سے کی ہیں ۔گیلکسی نوٹ 7 سام سنگ کا جدید ترین اور بہت مہنگا اسمارٹ فون ہے جسے یکم اگست 2016 کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا لیکن صارفین کی جانب سے اس کے بارے میں بہت سی شکایتیں بھی آرہی ہیں۔ صارفین کی بڑی تعداد نے گیلکسی نوٹ 7 اسمارٹ فون میں آپریٹنگ سسٹم کے اچانک کریش ہوجانے، خود بخود آف ہوکر آن ہوجانے، فریز ہوجانے اور بیٹری کے گرم ہوکر پھٹ جانے تک کی شکایتیں پچھلے ایک مہینے کے دوران بڑے تواتر سے کی ہیں۔
سام سنگ گیلکسی نوٹ 7 میں تکنیکی خرابی، کمپنی نے سپلائی عارضی طور پر معطل کردی
-
by اردو کویت
- Categories: سائنس و ٹیکنالوجی
متلعقہ مواد
کویت، تارکین وطن اور مقامی شہریوں کی کھوج کے لیے ایپلی کیشن کی تیاری
by
اردو کویت
اپریل 15, 2020
زبردست خبر: کویت حکومت کا ملک بھر میں مفت وائی فائی انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
by
اردو کویت
جنوری 31, 2017
انانیمس کے اعلانِ جنگ کا مطلب کیا ہے؟
by
اردو کویت
نومبر 22, 2015
’ماحولیاتی تبدیلی کا نتیجہ بھگتنے کے لیے تیار رہیں‘
by
اردو کویت
نومبر 22, 2015
نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت
by
اردو کویت
نومبر 22, 2015