راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے حالیہ پاک چین معاہدے پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے لئے پاک فوج کی ایک بٹالین کو سیکےورٹی کے لئے مختص کر دےا گےا ہے جبکہ پاک چین اقتصادی منصوبوں کی سیکےورٹی کے لئے سپیشل ڈ و یژن بھی تشکیل دے دےا گےا ہے۔ ان خےالات کا اظہارکرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک آرمی ہمیشہ کی طرح پوری دلجمعی کے ساتھ اپنے سیکےورٹی کے فرائض سرانجام دے گی۔
پاک چین اقتصادی منصوبے، فوج خصوصی سیکیورٹی فراہم کرے گی،ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ
- Categories: پاکستان
- Tags: breaking news
متلعقہ مواد
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات
by
اردو کویت
اگست 24, 2022
سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانی مزدور جاں بحق، دو زخمی
by
اردو کویت
اگست 15, 2022
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمان قتل
by
اردو کویت
اگست 10, 2022
راولپنڈی،میڑو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
by
اردو کویت
اگست 4, 2022
پاکستان اور کویت کا باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار
by
اردو کویت
جنوری 31, 2021