راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے حالیہ پاک چین معاہدے پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے لئے پاک فوج کی ایک بٹالین کو سیکےورٹی کے لئے مختص کر دےا گےا ہے جبکہ پاک چین اقتصادی منصوبوں کی سیکےورٹی کے لئے سپیشل ڈ و یژن بھی تشکیل دے دےا گےا ہے۔ ان خےالات کا اظہارکرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک آرمی ہمیشہ کی طرح پوری دلجمعی کے ساتھ اپنے سیکےورٹی کے فرائض سرانجام دے گی۔