اردو کویت: لینڈ کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے اُن سبسڈائزڈ فوڈ آئٹمز(راشن فوڈ) کی بڑی مقدار ضبط کر لی ہے جن کی کویت سے باہر برآمد پر پابندی ہے۔ 1,000 ٹِن خُشک دودھ، 400 ڈبے خوردنی تیل اور دیگر اشیائے خوردونوش پر مشتمل راشن فوڈ آئٹمز باہر جانے والے کنسائنمنٹس کے معائنہ کے عمل کے دوران ضبط کیے گئے۔ حکام نے تمام تارکین وطن کو متنبہ کیا ہے کہ وہ راشن فوڈ اسمگل نہ کریں۔
کویت کسٹمز نے سبسڈائزڈ مِلک پاؤڈر کے 1000 سے زائد ٹِن پیکس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
-
by اردو کویت
- Categories: کویت
- Tags: milk powderRation FoodSmugglingsubsidized food
متلعقہ مواد
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
by
اردو کویت
جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
by
اردو کویت
ستمبر 12, 2022