اردو کویت: کویت میں الیکٹرانک سگریٹ پر ٹیکس کا نفاذ چار ماہ تک موخر کر دیا گیا ہے۔ ان سگریٹس پر100 فیصد ٹیکس آئندہ سال یکم جنوری تک نافذ ہو جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ ذائقہ دار اور غیر ذائقہ دار الیکٹرانک سگریٹ کے ساتھ ساتھ ایک بار استعمال کیے جانے والے نیکوٹین کارتوس پر بھی 100% ٹیکس عائد کیا جائے گا جو یکم جنوری 2023 سے لاگو ہوگا۔
کویت میں ای سگریٹس پر یکم جنوری 2023 سے 100% ٹیکس لاگو ہوگا
-
by اردو کویت

- Categories: کویت
- Tags: electronic cigarettes
متلعقہ مواد
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
by
اردو کویت
جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
by
اردو کویت
ستمبر 12, 2022