کویت سٹی، 22 اگست 2020: کویت سول سروس کمیشن نے کیوبا کے دوسرے میڈیکل وفد کے لئے 2500 کویتی دینار ماہانہ تنخواہ کی منظوری دے دی ہے۔ روزنامہ الرائی کی رپورٹ کے مطابق کیوبا کی میڈیکل ٹیم ایمرجنسی اور انتہائی نگہداشت کے ماہرین پر مشتمل ہے۔ یاد رہے کہ یہ پیشرفت وزارتِ صحت کویت اور کیوباکی حکومت کے درمیان ہونے والی ایک مفاہمتی یادداشت کے تحت ہوئی ہے۔ کویت میں کورونا وائرس کی وبأ سے نبردآزما ہونے کے لئے کیوبا کی طِبی ٹیمیں 6 ماہ کے لئے کویت میں اپنی خدمات سرانجام دیں گی۔
کویت: کیوبا کے میڈیکل وفد کے لئے ماہانہ 2500 دینار تنخواه منظور
میڈیکل ٹیم ایمرجنسی اور انتہائی نگہداشت کے ماہرین پر مشتمل ہے
-
by اردو کویت
- Categories: کویت
- Tags: COVID-19CUBAKuwait health ministry
متلعقہ مواد
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
by
اردو کویت
جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
by
اردو کویت
ستمبر 12, 2022