۲۹ مارچ ۲۰۲۰ ، اتوار: آج کویت میں کورونا وائرس کے ۲۰مزید کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کویت میں مجموعی کیسز کی تعداد ۲۵۵ ہوگئی ہے جبکہ ۶۷افراد اب تک صحتیاب ہوچکے ہیں ۔ ۲۰ نئے کیسز میں سے ۶کویتی شہری جنہوں نے برطانیہ کا سفر کیا تھا جبکہ ایک شہری نے سعودی عرب کا سفر کیا تھا۔نئے متاثرہ افراد میں 9 بھارتی اور 3 بنگلا دیشی تارکینِ وطن بھی شامل ہیں جو کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے ساتھ میل جول کی وجہ سے متاثر ہوئے۔
کویت میں کورونا وائرس کے ۲۰ مزید کیسز سامنے آگئے
-
by اردو کویت
- Categories: کویت
- Tags: coronaviruskuwait
متلعقہ مواد
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
by
اردو کویت
جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
by
اردو کویت
ستمبر 12, 2022