کویت،7 جنوری 2017 (اردو کویت): وزارت صنعت وِتجارت کے افسران نے شویخ میں واقع ایک کمپنی کے گودام سے 4500 ٹن مضرِ صحت گوشت برآمد کرلیا۔ گوشت کو مختلف ریستورانوں اور بڑی مارکیٹوں میں تقسیم کیا جانے والا تھا۔ وزارت ِتجارت و انڈسٹری کے انڈر سیکریٹری برائےکمرشل کنٹرول اینڈ کنزیومر پروٹیکشن عید الرشیدی نے بتایا کہ موقع سے حاصل کئے گئے گوشت کے نمونے وزارت صحت کی لیبارٹری میں بھیجنے پر یہ واضع ہوگیا کہ یہ گوشت انسانی استعمال کے قابل نہیں تھا۔
شویخ میں گودام سے خراب گوشت برآمد
-
by اردو کویت
- Categories: کویت
متلعقہ مواد
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
by
اردو کویت
جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
by
اردو کویت
ستمبر 12, 2022