30 جولائی 2016 (روزنامہ عرب ٹائمز) کویت سٹی : وزارت داخلہ کویت ایک جامع منصوبہ کو حتمی شکل دے رہی ہے جس کے تحت کویت میں موجود ایک لاکھ سے زائد غیر قانونی رہائش پزیر افراد کو ملک بدر کیا جائے گا یا انہیں اپنا اقامہ مقررہ وقت کے اندر قانونی بنانے کےلئے کہا جائے گا اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں انہیں ملک سے ڈپورٹ کر دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ 70،000 کے قریب ایسے افراد جو زیارتی ویزہ پر کویت میں موجود ہیں اور ہر مہینے اپنے ویزہ کی تجدید کروا لیتے ہیں ان کی تعداد بھی کم کی جائے گی اور ایسے افراد کے ویزہ کی مزید تجدید نہ کرنے پر غور کیا جائے گا۔
وزارت داخلہ نے 1 لاکھ سے زائد غیر قانونی رہائش پزیر افراد کو ملک بدر کرنے کا جامع منصوبہ بنا لیا۔
-
by اردو کویت
- Categories: کویت
متلعقہ مواد
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
by
اردو کویت
جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
by
اردو کویت
ستمبر 12, 2022