2جولائی 2016(کویت): وزیر اوقاف و اسلامی امور جناب یعقوب الثانی نے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کی نماز کھلے مقامات پر نہیں پڑھی جائے گی اور سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر عید الفطر کی نماز کے لئے مساجد کے اندر ہی انتظامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزارتِ داخلہ کی طرف سے موصول ہونے والی درخواست کے بعد نمازیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے کھلے میدانوں میں عید کی نماز ادا کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ (اردو کویت)
کویت حکومت نے کھلے میدانوں میں عید کی نماز پر پابندی لگا دی
-
by اردو کویت
- Categories: کویت
متلعقہ مواد
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
by
اردو کویت
جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
by
اردو کویت
ستمبر 12, 2022