پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کے زیر اہتمام گزشتہ روز پاکستان سکول سالمیہ میں پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ طلبہ و طالبات کیلئے کیریئر گائیڈ نس سیمینار کا انعقاد کیا گیا. ڈاکٹر یاسر جمیل اور ڈاکٹر کاشف محمود نے پری میڈیکل جبکہ انجینئر محمد عرفان عادل نے پری انجینئرنگ فیلڈز کے حوالے تفصیلی پریزنٹیشن پیش کی۔ جس میں طلبہ و طالبات کو ہائر ایجوکیشن کے حوالے مکمل رہنمائی کی گئی۔سیمینار کے آخر میں طلبہ و طالبات کے سوالوں کے جوابات دیئے گئے۔سکول کی پرنسپل مسز صائمہ راحیل اور وائس پرنسپل محمد علی نے سیمینار کو انتہائی مفید اور خوش آئند قرار دیا۔ پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کے بانی و صدر محمد عرفان عادل نے اس موقع پر کہا کہ ہم ہر سال سکولوں میں کیریئر گائیڈ نس سیمینارز کا انعقاد کرتے ہیں اور انشا اللہ کیریر ڈویلپمنٹ کے حوالے سے اپنی خدمات کا دائر ہ کار مزید بڑهایئں گے۔
پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کے زیر اہتمام پاکستان سکول سالمیہ میں پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ کیریئر گائیڈ نس سیمینار
-
by اردو کویت
- Categories: تعلیم و تربیت
متلعقہ مواد
کویت میں نرسری اسکول لائسنس کے حصول کیلئے 5,000 دینارکی ضمانتی رقم کی شرط عائد
by
اردو کویت
اگست 21, 2022
اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے زیر اہتمام تقریبِ یومِ آزادی پاکستان کا اہتمام
by
اردو کویت
اگست 22, 2020
کویت، وزارتِ تعلیم اسکولوں کی بحالی کے لیے متحرک
by
اردو کویت
جون 8, 2020
تنخواہیں ادا نہ کرنے پر 6 نجی اسکولوں کو تنبیہ
by
اردو کویت
مئی 3, 2020
آن لائن تعلیم اور درپیش مسائل
by
اردو کویت
اپریل 17, 2020