بلوچی لگن گوشت بنانے کا آسان طریقہ

blochi lagan gosht

اشیاء:

ترکیب:

ایک دیگچی میں گوشت ، ادرک، لہسن کا پیسٹ ، ہری مرچ ، پو دینہ، دہی ، کچا پپیتا ، کڑاہی گوشت مصالحہ اور لیموں کا رس مکس کر کے ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ ایک گھنٹے بعد ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو گوشت دیگچی سے نکال کر ایک لگن میں تیل ڈال کر توے کے اوپر ڈھانپ کر دم پر رکھ دیں۔ تیل اوپر آجائے تو بلوچی لگن گوشت تیار ہے۔ اگر ضرور محسوس کر یں تو تین چار کوئلے جلا کر ڈھکن کے اوپر دو منٹ کے لئے رکھ سکتی ہیں۔ گرم گرم نان کے ساتھ سرو کر یں۔

Exit mobile version