روزانہ لیموں پانی پینے کے حیرت انگیز فوائد
لیموں پانی وٹامن سی کا بھرپور ذریعہ ہے۔ لیموں پانی سے وٹامن سی (Vitamin C) کی کمی کا مؤثر طریقے سے علاج کیا جا سکتا ہے۔
اس ویڈیو میں لیموں پانی کے فوائد اور وزن کم کرنے کے لیے لیموں پانی کے مؤثر استعمال کے بارے میں تفصیل سے بات کی گئی ہے۔
لیموں پانی کو ہمیشہ پانی میں شامل کرکے اسٹرا کے ساتھ پیئیں۔ لیموں پانی اور سرکہ براہ راست پینہ دانتوں کے لئے نقصان دہ ہوتا ہے کیونکہ دونوں تیزابی خصوصیات کے حامل ہیں۔
لیموں پانی کے فوائد اور استعمال
- وٹامن سی (سٹرک ایسڈ) کا قدرتی ذریعہ
- بالوں اور جلد کے لئے فائدہ مند ہے۔ Collagen Formation
- خون کی نالیوں کو مضبوط بناتا ہے۔ Arterial wall strength
- قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے۔ Good for immunity
- زخم جلدی بھرنے میں مدد دیتا ہے۔ Wound healing properties
- زبان، پھیپھڑوں اور انٹریوں کا کینسر کم کرتا ہے۔ Anti-cancer, tongue, lungs, colon
- Phytonutrients (Naringin) نارِنجن
- بواسیرمیں مفید Hemorrhoid’s
- ٹانگوں اور پاؤں کی سوجن۔ Leg sores
- خون کی نالیوں کو مظبوط کرتا ہے۔ Varicose vein
- فیٹی لیور کم کرتا ہے۔ Fatty liver
- Purified bile salt
- Choline, keto diet
- کولیسٹرول کنٹرول ۔ Cholesterol
- بائل بناتا ہے
- وزن کم کرنے میں معاون ہے۔ Weight loss control
- انسولین کم کرتا ہے۔ Insulin ↓↓
- Insulin resistance ↓↓
- گردوں کی پتھری روکتا ہے۔ ↓↓ Kidney stones
- بڑھاپے کی رفتار کو کنٹرول کرتا ہے