امیرِ کویت عزت ماب شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے اتوار کو صدرِ پاکستان جناب عارف علوی کو ایک پیغام میں پاکستان کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد دی اور برادر ملک کے عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ ولی عہد شہزادہ شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح اور عزت ماب وزیراعظم شیخ صباح خالد الحمد الصباح نے بھی نیک خواہشات کے پیغامات بھیجے۔۔