(کویت) وزیر اطلاعات و وزیر مملکت برائے یوتھ اینڈ سپورٹس جناب شیخ سلمان أل حمود أل صباح نے کل پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئےکہا ہے
کہ کئی سالوں کی تاخیر کے بعد جابر سٹیدیم اس سال کے آخر میں افتتاح کے لئے کھل جائے گا۔
مملکت وزیر نے مزید کہا کہ کابینہ نے سٹیدیم کی خرابی اور تاخیر کے تمام ذمہ داران کو تفتیش کے لئیے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔